سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی نے پوائنٹ آف آرڈر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کو وہ دور نہیں بھولنا چاہیئے۔ جب وہ شریف برادران کی جلا وطنی
کے دوران میرے والد چوہدری پرویز الہی کے پاس آتے اور اپنے تحصیل ناظم بیٹے سمیت مختلف امور پر بات چیت کرتے اس حوالے سے میری زبان نہ کھلوائی جائے تو بہتر ہے

0 comments:

Add PML BLOG

Bookmark and Share

Copyright © 2009 - Pakistan Muslim League News - is complied by Shahzad Faisal
- Design Disease - Blog and Web - Dilectio Blogger Template